
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کی 16 سال بعد میچ میں فتح،جاپان کو شکست
لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3 سے شکست دے کر عالمی کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 4 hours schedule.

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3 سے شکست دے کر عالمی کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سرینا ولیمز اس آنے والے ہفتے یو ایس اوپن کے مکسڈ ڈبلز کیلئے کارلوس الکاراز کے ساتھ ٹیم بنائیں گی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )دو بار کے عالمی چیمپئن زولانی ٹیٹے کو جنوبی افریقہ میں ان کے گھر کے باہر گولی مار کرقتل کر دیا گیا ہے۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)واپڈا سپورٹس بورڈ نے بیس بال، سافٹ بال اور نیٹ بال کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، 3 کھیل بند کرنے کے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد مرد و خواتین کھلاڑی پریشان ہوگئے ہیں۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی بائولر اعزاز الرحمان 25 ویں ایشین جونیئر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کیلئے پر عزم ہیں۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر ویسٹ انڈیز سے بھی نیچے چلی گئی ہے اور 19.05 پوائنٹس کیساتھ آخری نمبر پر پہنچ گئی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ مارکس ٹریسکوتھک نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے واپسی پر جو روٹ کے پرسکون اثر و رسوخ کی تعریف کی ہے۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل آج ہوگا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی پلیئر مریم محمود ریکسہم ایف سی ویمن کی انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنانے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹائن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مڈ فیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی۔

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلا دیشی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مکمل فلاپ ہوگئی اور 34 اوورز کا سامنا کرتے ہوئے پوری ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ہیڈنگلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دیدی'میزبان انگلش ٹیم نے تین میچوںکی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )عالمی نمبر ایک جینک سنر گھٹنے کی انجری کے باعث آئندہ یو ایس اوپن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب پاکستان ہاکی فیڈریشن اور محکمہ تعلیم کے باہمی تعاون سے راولپنڈی ڈویژن کے سکولوں میں ہاکی کٹس اور ہاکی کا سامان تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )یو ایس اوپن نے رواں سال ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹائن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹریٹ ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )میچ میں فتح کے بعد کپتان جو روٹ نے کہا کہ ہم نے مخالف ٹیم کو دبائو میں رکھا، جس طرح بائولرز نے بائولنگ کی وہ قابل تعریف ہے۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے اعتراف کیا کہ انگلینڈ نے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈیپارٹمنٹ میں تسلسل کیساتھ پر فارم نہیں کرسکے'ہم نے میچ میں بہت غلطیاں کیں۔

پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئیں۔

برطانوی میڈیا نے انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم قرار دے دیا۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اس سال بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اس سال منعقد نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کے کپتان اور تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔

جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بولنگ اٹیک نے خوف کا وہ عنصر کھو دیا ہے جو انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کی پہچان ہوا کرتا تھا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری لیڈز ٹیسٹ میںگیند کو درمیان سے کاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قذافی سٹیڈیم لاہور کی پچ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کا فیصلہ منسوخ کردیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ایران اور پاکستان کے درمیان کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے اشتراک سے گرائونڈز لیول پر ہاکی کی بحالی کے پروگرام کے پہلے مرحلے کا آغازآج راولپنڈی ڈویژن سے کیا جائیگا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے اوپنر بیٹر امام الحق نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں5000 انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے ہیں۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت فیصل آباد ریجن کرکٹ کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے اس سال بنگلہ دیش پریمیئر لیگ منعقد نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ ایشین ریجن مقابلوں کے چوتھے روز پاکستان کے شاہ زیب نے برانز میڈل جیت لیا۔