
جماعت اسلامی کا 12ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 2 hours schedule.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا ہلاکت کیس کی تحقیقات میں پولیس تفتیشی ٹیم کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے متوفی میر رضا کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سم حاصل کر لی ہے۔

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں لالکڑتی کے قریب گھر سے خاتون کی نعش ملنے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی پولیس نے کہا کہ واقعہ پر قتل کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی فہد جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم کو تحویل میں لیکر تفتیش کی جا رہی ہے پولیس نے کہا کہ سینئر افسران کے زیر نگرانی مقدمہ کی ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایم این اے ملک ابراراحمدنے کہا ہے کہ کینٹ کے عوام کو درپیش سرفہرست پانی کی فراہمی کامسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کررہے ہیں،شاہ بلوط پارک سے یو جی ٹی آدڑہ تک3.50ملین کی لاگت سے پائپ لائن بچھائی گئی ہیں،23.50ملین کی لاگت سے شاہ بلوط پارک میں بڑا انڈرگرائونڈ واٹرٹینک بنایاگیا ہے،ان خیالات کااظہارانہوں نے وارڈ4آدڑہ میں واٹر ...۔

راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی وفد کے ہمراہ ڈاکٹر ہارون یوسف راجہ، میجر راجہ ہمایوں یوسف، راجہ سہیل یوسف، محمد علی راجہ اور ڈاکٹر عمر یوسف راجہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیتی دعا کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے مرحومہ کیلئے بخشش کی دعا کرتے ہوئے ...۔

راولپنڈی(محبوب صابر/جنرل رپورٹر)عید میلاد النبی ؐمیں کچھ دن ہی باقی رہ گئے،26اگست2026بدھ کو مرکزی جلوس نکالا جائے گا، وفاقی حکومت نے اس بابرکت دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، راولپنڈی شہر و چھائونی کے علاقوںمیں سیرت و میلاد کمیٹیوں اور مرکزی جلوس کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام مرکزی جلوس کے راستوں کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جشن عید میلاد النبی ؐ کی آمد کے سلسلے میں بزم عاشقان مصطفی اشرف کالونی دھمیال روڈ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

مری(نمائندہ نوائے وقت +نامہ نگار خصوصی ) جی او سی میجر جنرل ضرار اور اسٹیشن کمانڈر احمد نواز نے ڈپٹی کمشنر آفس مری کا دورہ کیا، انہوں نے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کامران صغیر سے ملاقات کی،اس دوران باہمی دلچسپی کے امور، باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مری کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ...۔

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)معروف سیاسی و سما جی اور روحانی شخصیت نیو دربار اڈا منڈی موڑ پیر و د ھائی کے اونر حاجی حق نواز مرحوم کی رسم چہلم کی دعا ئیہ تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سابق میئر سردار نسیم خان،سابق رکن قومی اسمبلی حاجی پرویز خان،ارکان پنجاب اسمبلی راجہ حنیف ایڈوکیٹ،ضیا اللہ شاہ،ملک افتخار احمد،راجہ ظفر اقبال،سفیر ...۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ممتاز قانون دان و سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان اور بیرسٹر عبدالرحمن چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے بخشش کی دعا کی۔

شرجیل میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ پر اس وقت ٹریفک کی روانی میں کوئی مسئلہ نہیں، اگلے ماہ ڈبل ڈیکر بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی، الیکٹرک گاڑیاں بھی جَلد دستیاب ہوں گی۔

گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، قانون سازی اور عمر کی تصدیق کا مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران و اہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی لیگل راشد بلال سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو اخلاقی تربیت، شہریوں سے خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے لیکچرز دئیے، ورکشاپ میں ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا سی پی او نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران کو بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں، امن کمیٹی کے عہدیداران سے بھی ملے اور سیکورٹی و ...۔

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی کے صدر شیخ محمد ناصر علی، چیف کوآرڈینیٹر ملک ساجد محمود، جنرل سیکرٹری انجم پرویز بھٹی، نائب صدر ملک اصغر خان بابر، نائب صدر معظم مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد اختر راجہ، نائب صدر یاسر مغل نے میلاد کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول کو جشن میلاد النبی کا عظیم ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)الشفا ٹرسٹ نے گزشتہ مالی سال میں 13 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جشن عید میلاد النبی ؐ کی آمد کے سلسلے میں جماعت اہلسنت پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام غازی آباد میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفیؐ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابرار حسین ملک نے پنجاب میں طویل تعطیلات کے دوران یوم آزادی کی تقریبات اور شجرکاری کے لئے بچوں کو سکول بلانے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائیوں، سکول سیل کرنے اور جرمانے عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت قومی شعور، شجرکاری اور ...۔

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر نے شہر میں صفائی اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کے دوروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رکھا، انہوں نے پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ، نالہ لئی، مری روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور فیلڈ ...۔

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سابق ایم پی اے و ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری مشتاق مرحوم کی اہلیہ اور چیئرمین یونین کونسل نمبر 1 رتہ امرال چوہدری عمر مشتاق ،چوہدری فلک مشتاق کی والدہ کی رسم قل ان کے آبائی گھر رتہ امرال میں ادا کر دی گئی،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب، سیاسی و سماجی رہنماں، تاجر برادری، بلدیاتی ...۔

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی اسلام آباد ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نو منتخب صدر اور ایگزیکٹو ممبران کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں کاروباری و تجارتی برادری سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی ہائی وے انکوائری روڈ ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ اہتمام مزدور یونین کے نائب صدر و ایگزیکٹو چیئرمین عابد حسین باجوہ سمیت دیگر ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے خاتون اور نومولود نے دم توڑ دیا۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔

قصور (نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر قصور آصف رضا، ایم پی اے و چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ایڈووکیٹ اور ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کی زیر صدارت حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور (ایجوکیشن نیوز رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر عدنان طارق کی نئی تحقیقی کتاب ''پنجاب: بلڈ اینڈ بارڈرز، 1947ء انڈرسٹینڈنگ پارٹیشن وائلنس تھرو سیکرٹ اینڈ آرکائیول ریکارڈز'' معروف اشاعتی ادارے وینگارڈ بکس کے زیر اہتمام شائع ہوگئی ہے۔

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت عید میلاد النبیؐ کے سکیورٹی انتظامات، کرائم کنٹرول اور دیگر اہم امور کا جائزہ لینے کیلئے سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔

لاہور (نیوزرپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم محمد سعید مہدی کی کتاب ''دی آئی وٹنس'' کی تقریب پذیرائی ہوئی جس کا اہتمام پاکستان پولیٹیکل سائنس کنسورشیم اور یو ایم ٹی ادبی بیٹھک نے کیا۔

لاہور(خبر نگار) عدنان بٹ ایڈووکیٹ اور ذیشان بٹ ایڈووکیٹ کے والد حاجی محمد طفیل بٹ وفات پا گئے۔

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ''ضیافت میلاد النبی ؐ'' کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں، کارکنان، علماء و مشائخ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ لاہور میں شمولیتی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں اسلام آباد سے مولانا فاروق اعوان کی قیادت میں بڑی تعداد میں علماء ، مشایخ اور دینی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔