
فرمان قائد
میں پوچھتا ہوں بنگال کے اصل باشندے کون تھے۔
Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 6 hours schedule.

میں پوچھتا ہوں بنگال کے اصل باشندے کون تھے۔

آج کل کے مسلمانوں کو اپے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کی بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی، سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔

مشرق وسطیٰ میں بدلتا ہواطاقت کا توازن علاقائی سلامتی اور تحفظ کیلئے ناگزیر ہے' پاکستان ' ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونیوالا دفاعی معاہدہ '' مکہ'' کے بعد یوں محسوس ہوتاہے جیسے اب مشرقِ وسطیٰ میں اصل کھیل شروع ہو گیا ہے۔

پاکستان تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو رہا ہے، جہاں ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت، جدید ٹیکنالوجی اور ہنرمند انسانی وسائل کسی بھی ملک کی ترقی کے بنیادی ستون بن چکے ہیں۔

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO ان عذابوں کا باعث یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سچی کتاب اتاری اور اس کتاب میں اختلاف کرنے والے یقیناً دور کے خلاف میں ہیں O ساری اچھائی مشرق و مغرب کی طرف منہ کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً اچھا وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے والا ...۔

پاکستان کرکٹ کے لیے ہیڈنگلے میں انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 103 رنز کی شکست کو اگر ہم صرف ایک خراب ٹیسٹ، خراب موسم یا چند کھلاڑیوں کی ناکامی کہہ کر آگے بڑھ گئے تو اصل شکست میدان میں نہیں، ہماری سوچ میں ہوگی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل پر گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا سو ہوا، بندوق اٹھانا قابلِ قبول نہیں۔

غزہ سے بچوں سمیت پچاس افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو اس بات کی گواہی ہیں کہ صہیونی دہشت گردی کسی بھی طرح قابو میں نہیں آ رہی۔

کسی نعمت کی عظمت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان اس کے بغیر اپنی زندگی کا تصور کرے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی دھمکی دے دی۔

پاکستان پر غنڈوں لٹھ بردار گروہوں ففتھ کالمسٹوں یا ہجوم کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امم اسلامیہ میں ہر ایک کو اپنی ذات میں ڈوب جانا چاہیے۔

پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی سرگرمیوں، روزگار کے مواقع اور عوام کے معیارِ زندگی میں توانائی کا شعبہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیچتے ہیں، یقین مانو کہ یہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان سے بات بھی نہ کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، بلکہ ان کیلئے دردناک عذاب ہےo یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو ہدایت کے ...۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق اور سینٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ آفیسر سینیٹر منظور کاکڑ کی زیرصدات منعقد ہوا۔

صبح آنکھ کھلی تو حسبِ معمول موبائل اٹھایا پہلی خبر: بانی پی ٹی آئی پھر اڈیالہ پہنچ گئے ، دوسری خبر : سیاست میں پھر ہلچل۔

اخوان الصفا کا نام سْنا ہو گا۔

قاری ولی الرحمن ( ٹیکسلا) دیار نبی ؐ میں خدمت کی سعادت نصیب ہو جانے پر تحصیل حسن ابدال کے قدیمی گاؤں موضع برہان کے اسلم خان مرحوم اور اس کی تعمیراتی کمپنی نے وہ شہرت پائی کہ اسے اپنی زندگی میں ابوظہبی، لیبیا اور سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کا شاندار اعزاز حاصل ہوا۔

بابو عمران قریشی سہام imran.tanveer@hotmail.com 12 ر بیع ا لا و ل بمطا بق22ا پر یل 571عیسو ی د و شنبہ کے د ن عر ب کے اْ فق پرشمس ا لضحٰی بد رالدجیٰ ا فضل ا لبشر حبیب کبر یا محمد ؐ کے مقد س نا مو ں سے حضر ت آ منہ کی گو د میں ہویدا ہوئے۔

ضیاء الحق سرحدی(ستارہ امتیاز) پشاورziaulhaqsarhadi@gmail.comموجودہ وقت میں مجسٹریسی نظام کی غیر فعالیت سے جہاںذخیرہ اندوزوں، تجاوزات اور مہنگائی مافیا کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔

مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان کو بنکاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔

اسلام اصلاح کے مفہوم قدیم کے مطابق ایک مذہب نہیں، بلکہ یہ تو ایک رویہ ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست میں ایک ایسا شخص تیزی سے نمایاں ہو رہا ہے، جو لفظی گولہ باری سے زیادہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہے؟ بیرونی معاملات ہوں یا ملکی سیاست کے پیچیدہ مسائل، اس کا انداز ہمیشہ ایک خاموش سپاہی جیسا رہا ہے۔

ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شہباز شریف ایوان میں آئے تو لیگی ارکان نے ان کا استقبال کیا۔

پاکستان کی سیاست میں خاموشی اکثر سکون کی علامت نہیں ہوتی، کسی بڑے طوفان سے پہلے کا وقفہ ہوتی ہے اس وقت اسلام آباد میں بھی کچھ ایسی ہی خاموشی ، کچھ ایسی ہی سرگوشیاں اور کچھ ایسا ہی خوف محسوس ہو رہا ہے بظاہر حکومت قائم ہے ، پارلیمان چل رہی ہے ، وزارتیں موجود ہیں، فائلیں حرکت میں ہیں ، سرکاری گاڑیاں دوڑ رہی ہیں ، مگر سیاست کی زمین کے نیچے عجیب سی ...۔

بالآخر حکومت نے دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

حافظ محمد ابراہیم نقشبندی آنکھ اللہ تعالیٰ کی ایسی عظیم نعمت ہے کہ انسان اس کا تصور نہیں کر سکتا،اسی آنکھ سے دنیا کی رنگینی، اس کی لطافت اور ہر چیز کا حسن و جمال دیکھتے ہیں اور جو آنکھوں سے محروم ہو جائے پوری دنیا اس کے سامنے تاریک بن جاتی ہے حتیٰ کہ اس کا اپنا گھر، اپنا جسم اور اپنی جائیداد سب پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔

علی احمد تاریخ اسلام کامطالعہ کیاجائے تومسلمانوں نے نہ صرف اوج ثریاکوچھوابلکہ دْنیا پر صدیوں حکمرانی کی۔

مولانا حافظ زبیر حسن ترجمہ-''حضرت عبادہ بن صامتؓ سے روایت ہے کہ میں نے خود رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے سنا ہے، آپ ارشاد فرماتے تھے، کہ ''جو کوئی شہادت دے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت و بندگی کے لائق نہیںہے، اور محمدؐ اس کے رسول ہیں، تو اللہ نے اس شخص پر دوزخ کی آگ حرام کر دی ہے۔

مولانا قاری محمد سلمان عثمانی اللہ اور رسول اللہؐکی رضا کیلئے ہجرت شعائر اسلام کی اطاعت کے سوا کچھ نہیں۔