RSS Amplifier

News source

Nawaiwaqt - قومی

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗60 articles

Overdue Last read · last published · next check
Last read 12 hours ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

Latest articles

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور کوریج

امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا بنیادی مقصد واشنگٹن اور تہران کے درمیان تعطل کے شکار مذاکرات کو دوبارہ پٹری پر لانا تھا۔

رواں ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ کردیا گیا

حکومت کی جانب سے آئندہ دو روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا ہے۔

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس: 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اس موقع پر نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دی۔

اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کا شیڈول تبدیل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کے شیڈول میں تبدیلی کردی۔

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہيں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہيں جو ایک صاف بات ہے۔

ہری پور: مبینہ زیادتی اور قتل کیس، ایک اور ملزم گرفتار، تعداد 4 ہوگئی

ہری پور میں مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

عید میلادالنبیﷺ سے متعلق ٹریفک پلان تیار، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کیلئے بند ہوگا

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے مرکزی جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا۔

پنجاب اسمبلی میں احسن رضا کی اپنی ہی جماعت کے ارکان پر تنقید

پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا خان نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کو ہدف تنقید بنا لیا۔

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے 40 منٹ طویل ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات ہوگئی۔

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا خواہاں ہے۔

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری

فتنہ الہندوستان کی شرپسند کارروائیوں کے باعث انکے خاندان والے بھی نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں۔

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں کھیوڑہ پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 34 سالہ عادل شہزاد سے نکاح کرلیا۔

جڑواں شہروں میں شدید بارش،پانی گھروں میں داخل ہوگیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر

چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی۔

مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی۔

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت ٹھیک اور وہ تندرست ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہن اگر اس بہانے سےکوئی این آر او چاہتی ہیں تویہ پھر ان کی اپنی خواہش ہے۔

حکومت بمقابلہ عدالتی حکم، عمران خان کی شفا منتقلی پر بڑا قانونی محاذ کھل گیا

وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے اسے قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔

مریم نواز نے گڈگورننس اور میرٹ یقینی بنانا سکھایا: عظمیٰ بخاری

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کام کا آغاز کردیا۔

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلیم، تجارت میں تعاون بڑھانے کی ضرورت: گورنر پنجاب

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے، امریکہ ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کی فوجی اور سول قیادت کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔

پاکستان میں ٹیلنٹ اور قدرتی وسائل کی کوئی کمی نہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی شاندار تہذیب، ثقافت، روایات، دستکاری، فنونِ لطیفہ، ادب اور عوام کے ہاتھوں سے تیار کردہ مصنوعات کے باعث دنیا بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔

کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن

شرجیل میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ پر اس وقت ٹریفک کی روانی میں کوئی مسئلہ نہیں، اگلے ماہ ڈبل ڈیکر بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی، الیکٹرک گاڑیاں بھی جَلد دستیاب ہوں گی۔

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار

اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔

عمران خان کے علاج کا معاملہ، بانی کی بہن اور انکی پارٹی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین کا مرتکب قرار دے دیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی

پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے

سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس کے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔

رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں مگر ان کی نکاح کی تقریب ایک منفرد وجہ سے صارفین کی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے، پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں۔

دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے۔

بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

وزیر خزانہ کی اسلامی چیمبر کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات‘ چینی سرمایہ کار وفد بھی ملا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کے سیکرٹری جنرل، شیخ یوسف حسن خلاوی سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی تعاون، حلال مارکیٹس، اسلامی مالیات اور نجی شعبے کے درمیان وسیع تر تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پنجاب اسمبلی: بانی کی صحت پر حکومت سنجیدگی دکھائے، اپوزیشن لیڈر: کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا گزشتہ روز دو گھنٹے پانچ منٹ کی تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان، چین تجارتی، اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت: زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالخصوص کاروباری اداروں کے باہمی روابط کو فروغ دے کر تعاون کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں۔

متاثرین اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردی کے متاثرین کی یادو اظہار عقیدت کے عالمی دن پر پیغام میں کہا دہشتگردی کے تمام متاثرین اور شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ملکی ترقی کا راستہ معیاری تعلیم اور بہترین اساتذہ کی تیاری سے ہوکر گزرتا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

کانگو کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی سربراہ فضائیہ اور بحریہ سے ملاقاتیں

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے چیف آف ڈیفنس فورسز، لیفٹیننٹ جنرل بانزا مویلَمبو جولز کی سربراہی میں ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔

عمران کیلئے دعا گو‘زرداری کے سیل سے ویکسین فریج نکلوا دیا تھا: فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار) گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں، جب صدر زرداری جیل میں تھے تو عمران خان نے انکے سیل سے ویکسین کا فریج باہر نکال دیا تھا تاہم ہمارا مؤقف ہے کہ ہر سیاسی رہنما کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرونی ملک منتقلی میں 11.5 فیصد سالانہ کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی) پاکستان سے غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈز کی بیرونِ ملک منتقلی میں سالانہ بنیادوں پر 11.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

پاسپورٹ آفس ہربنس پورہ پر ایف آئی اے کا چھاپہ، سپریٹنڈنٹ سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس ہربنس پورہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار سمیت 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

بانی پی ٹی آئی کو کل تک ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو توہین عدالت ہو گی: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر پر حکومت کے پاس کل تک کا وقت ہے . اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو توہین عدالت ہوگی۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 5اشیاء مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.49 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 9.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

سیکیورٹی آپریشنز: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں چند روز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف چند روز کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر

مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

آئی بی اے کراچی اور ڈی ایچ اے کے اشتراک سے 'اسلام آباد کیمپس' کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی اور ڈی ایچ اے کے اشتراک سے ڈی ایچ اے اسلام آباد فیز 5 میں 'آئی بی اے اسلام آباد کیمپس' کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

راولپنڈی : محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی نئی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار، 76 کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے ایک اور مشترکہ چھاپہ مار کر غیر قانونی کال سینٹر چلانے والے 275 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا۔

پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق

پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئیں۔