RSS Amplifier

Blog

Nawaiwaqt - صفحہ آخر

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗20 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

پیپلز پارٹی کی خدمات بے مثال‘ ایٹمی طاقت بنانا بھی ہماری مہربانی: شرجیل میمن

کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے کراچی کے مسائل اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا۔

مریم نواز نے گڈگورننس اور میرٹ یقینی بنانا سکھایا: عظمیٰ بخاری

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کام کا آغاز کردیا۔

ضم اضلاع پر ٹیکس کا نفاذ  ظلم‘ وفاقی حکومت سے نظرثانی کا مطالبہ: گورنرخیبر پی کے

خیبر (نوائے وقت رپورٹ) گورنرخیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ضم اضلاع پر ٹیکس کا نفاذ ظلم ہے وفاقی حکومت سے ٹیکس نفاذ پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہیںگورنرنے صوبے سے فنڈ کے استعمال پر جواب مانگ لیا۔

پاکستان معاشی ایڈجسٹمنٹ کے مشکل دور سے گزر چکا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت زیادہ استحکام کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم استحکام آخری منزل نہیں بلکہ اب ترجیح یہ ہے کہ ''اْڑان پاکستان'' کے تحت میکرو اکنامک استحکام کو پائیدار اقتصادی تبدیلی میں تبدیل کیا جائے۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد نقصان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے، جبکہ ہفتہ وار تقریباً 800 بھارتی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔

سیاسی بیان بازی سے پی ٹی آئی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی:رانا تنویر

شیخوپورہ، فیروز والا (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من و عن عمل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلیم، تجارت میں تعاون بڑھانے کی ضرورت: گورنر پنجاب

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے، امریکہ ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کی فوجی اور سول قیادت کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔

ماموںکانجن:گھریلو ناچاقی پر دادا  کے ہاتھوں 2 کمسن پوتے قتل‘ اہلیہ اور بہو زخمی

فیصل آباد (نیٹ نیوز) ماموں کانجن کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر دادا نے اپنے دو کمسن پوتوں کو قتل جبکہ اہلیہ اور بہو کو زخمی کر دیا۔

شوہر اور دو کمسن بچیوں پر مبینہ تشدد کیس میں گرفتار خاتون کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے شوہر اور دو کمسن بچیوں پر مبینہ تشدد کیس میں گرفتار خاتون کی ضمانت منظور کر لی۔

پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: فیصل راٹھور

مظفرآباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی۔

سندھ میں 17 سال سے حکومت کرنیوالے تنقید کی بجائے کارکردگی بہتر بنائیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ریکارڈ بارشوں اور مون سون کے متعدد سپیلز کے باوجود پنڈی میں نکاسیِ آب کے لیے مؤثر اور بروقت اقدامات کیے۔

اسحاق ڈار کی ملاقات، رابطے: پاکستان، شام کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسین الشیبانی کا دفتر خارجہ اسلام آباد میں خیرمقدم کرتے ہوئے ان کے ساتھ وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات کیے۔

پی آئی او رئیسہ عادل کا دورہ نوائے وقت‘ دی نیشن آفس اسلام آباد: ایم ڈی رمیزہ نظامی سے ملاقات

اسلام آباد (خبرنگار) پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) محترمہ رئیسہ عادل نے روزنامہ نوائے وقت اور ڈیلی دی نیشن آفس اسلام آباد کا دورہ کیا۔

آزاد کشمیر: مخصوص نشستوں پر انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس  2 4 اگست کو طلب

مظفرآباد (نامہ نگار) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب کر لیا گیا۔

مذاکراتی  پیشکش کا خیرمقدم، وزیراعظم عملی اقدام کرتے ہیں تو  اچھی بات: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے وزیراعظم شہبازشریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیش کش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم واقعی اس حوالے سے کوئی عملی قدم اٹھائیں تو یہ بہت اچھی بات ہوگی،پی ٹی آئی نے کبھی بھی ڈیفنس فورسز سے متعلق قوانین کو متنازع نہیں بنایا۔

زرعی‘ غذائی مصنوعات‘ پاکستان کی سعودی عرب کے ساتھ تجارت میں نمایاں پیشرفت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر سینیٹر احد خان چیمہ نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی زرعی اور غذائی مصنوعات کی تجارت میں نمایاں پیشرفت اور اس کے فروغ کے لیے ابھرتے ہوئے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔

سیئول میں پاکستان کوریا تجارتی و سرمایہ کاری کانفرنس، 6 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں پاکستان۔

ایف بی آر کا 36 پروبشنری افسروںکی مختلف ٹیکس دفاتر میں تعیناتی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے 36 پروبشنری آفیسرز کی مختلف ٹیکس دفاتر میں تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے، ان افسروں کو اسلام آباد، لاہور، کراچی کے مختلف ٹیکس دفاتر میں اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو تعینات کر دیا گیا۔

پاکستان بار کونسل کا استقبالیہ‘ سپریم کورٹ اور آئینی عدالت کے چیفس کی شرکت

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

جے یو آئی اور تحریک تحفظ آئین کا متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق

اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ) جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا آغاز پارلیمنٹ سے ہو گا۔