تحریر: سجاد اظہر بالی وڈ کی فلم ’میں واپس آؤں گا‘ اس سال جون میں ریلیز ہوئی۔ یہ کہانی سرگودھا سے نقل مکانی کرنے والے ایک سکھ نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے اپنی مسلم کلاس فیلو سے عشق ہو جاتا ہے لیکن بات شادی کی نوبت تک پہنچتی ہی نہیں کہ تقسیم ہو جاتی […] The post ’میں واپس آؤں گا‘: کیا تقسیم غیر فطری تھی؟ appeared first on Nation .
کیا ہم واقعی ایک ایسے انسانی معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں کسی کی مجبوری بھی ایک موقع بن جائے، کسی کی تکلیف بھی ایک قیمت بن جائے اور کسی کی بے جان میت کو بھی اس کے گھر والوں تک پہنچانے کے لیے لاکھوں روپے کی شرط سامنے آ جائے؟ شرقپور کی بیٹی ڈاکٹر […] The post 6400 میٹر کی بلندی پر اسما کی میت، انسانیت کہاں کھڑی ہے؟ appeared first on Nation .
تحریر: سعدیہ نارو پہاڑوں کا سفر اور ان کی بلندیوں کو سر کرنا ایک مشکل، صبر آزما اور مہنگا شوق ہے۔ اس سفر کے لیے صرف جذبہ اور ہمت کافی نہیں ہوتے؛ جسمانی و ذہنی تیاری، درست معلومات، مناسب تربیت، تجربہ کار ساتھیوں کی رفاقت اور بدلتے ہوئے حالات کو سمجھنے کی صلاحیت بھی اتنی […] The post پہاڑوں سے عشق مگر زندگی سے بڑھ کر نہیں۔۔۔ appeared first on Nation .
بیجنگ (شِنہوا) چین میں زیر تعلیم پاکستانی زرعی محقق محمد ذیشان مو لا بخش نے کہا ہے کہ چینی جامعات کا اعلیٰ تعلیمی معیار، وسیع تحقیقی سرگرمیاں، جدید تجربہ گاہیں اور حکومت کی جانب سے تعلیم و تحقیق کے لیے فراخ دلانہ وسائل کی فراہمی دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہی […] The post پاک۔چین کہانیاں |پاکستانی طالبعلم ملک کے زرعی شعبے میں خد مات سر انجام دینے کے لئے پر عزم appeared first on…
جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے کہا ہے کہ ان کا ملک چینی کمپنیوں کی مزید سرمایہ کاری اور کاروبار کا خیرمقدم کرتا ہے، چینی کمپنیوں کے لئے سازگار کاروباری ماحول فراہم کرتا رہے گا اور کسی بھی بدنیتی پر مبنی اشتعال انگیزی اور پروپیگنڈے کی مخالفت کرتا ہے۔پرابووو نے یہ بات جمعہ […] The post چینی سرمایہ کاری اور کاروباری اداروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، صدر انڈونیشیا appeared first on…
بیجنگ (شِنہوا) چین کے قومی ادارہ برائے خوراک و تزویراتی ذخائر نے کہا ہے کہ چین غذائی تحفظ میں جدت طرازی کے فوائد ایشیا بحرالکاہل کی معیشتوں اور ان کے عوام تک زیادہ وسیع اور منصفانہ انداز میں پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے جامع اشتراک کو فروغ دے گا۔ادارے کے سربراہ لیو ہوان شن […] The post چین کا ایشیا بحرالکاہل کے غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لئے جدت کے ثمرات بانٹنے کا عزم appeared first on Nation .
بیجنگ (شِنہوا) یونی ٹری روبوٹکس کی شاندار ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او)، ورلڈ روبوٹ کانفرنس (ڈبلیو آر سی) کی گہماگہمی اور آئندہ ہونے والے عالمی انسان نما روبوٹ گیمز ایسے نمایاں واقعات کا سلسلہ ہیں جس نے رواں ہفتے کو چینی روبوٹکس کے لئے ایک ’’سپر ویک‘‘ بنا دیا ہے۔ان تمام سرگرمیوں کے پس […] The post چین کی روبوٹکس نمائش میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت، صنعت میں جدت طرازی کا رجحان تیز appeared…
بیجنگ (شِنہوا) چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) نے بیرون ملک سرمایہ کاری سے متعلق انتظامی اقدامات کے نظرثانی شدہ مسودے پر عوامی رائے طلب کر لی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بیرون ملک سرمایہ کاری میں ترقی اور سلامتی کے درمیان بہتر توازن قائم کرنا ہے۔نظرثانی شدہ مسودے میں […] The post چین نے بیرون ملک سرمایہ کاری سے متعلق انتظامی اقدامات کے نظر ثانی شدہ مسودے پر عوامی رائے طلب کر لی appeared…
کھٹمنڈو (شِنہوا) چائنہ سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سٹڈیز کے ایک وفد نے منگل سے جمعہ تک نیپال کا دورہ کیا۔وفد کی قیادت جیانگ جیانگ وو نے کی جو چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن، سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے […] The post چائنہ سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سٹڈیز کے وفد کا نیپال کا دورہ appeared first on Nation .
قاہرہ (شِنہوا) مصری اداکار شریف صوبحی نے کہا ہے کہ چینی فلم ” مشرق وسطیٰ کی ایک داستان” میں اداکاری کا ان کا تجربہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سینما چین اور مصر کے درمیان قریبی ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے میں پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔شِنہوا کو دیئے گئے ایک حالیہ […] The post سینما چین اور مصر کے درمیان ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے میں مددگار ہے، مصری اداکار appeared first on Nation .
واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر کی اہلیہ نینسی کسنجر 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نینسی کسنجر کی موت ساؤ تھ کینٹ کے علاقے میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔ہنری کسنجر اور نینسی کسنجر کی شادی 1974 میں ہوئی تھی۔نینسی کسنجر اکثر اپنے شوہر ہنری […] The post سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر کی اہلیہ نینسی انتقال کر گئیں appeared first on Nation .
نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے کارکنوں نے نوجوانوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے۔۔۔ کارکنوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ ڈالے ۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت […] The post بھارت، بی جے پی کا کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد appeared first…
اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2026 میں شامل خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ نے قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ کیا، انہوں نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا ئے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔طلبہ کو قلعہ بالاحصار کی تاریخی اہمیت اور ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ […] The post آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، طلبہ کا قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ appeared first on Nation .
کراچی(نیشنل ٹائمز) نیب کراچی نے دھابیجی ضلع ٹھٹھہ میں 2 ارب 61 کروڑ روپے مالیت کی 435 ایکڑ سرکاری اراضی کی غیر قانونی لیز منسوخ کراکر زمین سندھ حکومت کو واپس دلادی۔ نیب کراچی کے مطابق انکوائری 435 ایکڑ سرکاری اراضی کی جعلی دستاویزات کی بنیاد پر غیر قانونی طور پر لیز میں توسیع سے متعلق […] The post نیب کی کارروائی، دھابیجی میں 435 ایکڑ کی غیرقانونی لیز منسوخ appeared first on Nation .
لاہور(نیشنل ٹائمز) چیئرمین پنجاب گروپ آف کالجز میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ دنیا کے ہر ملک نے آبادی بڑھنے کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے ہیں، نئے صوبے بننے سے خرچے کم ہوں گے، یہ خیال غلط ہے کہ نئے صوبوں سے خرچے بڑھیں گے۔ ’میرا صوبہ، میرا نظام‘ کے لیے آگاہی مہم کی […] The post ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود appeared first on Nation .
واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے متعلق پورے خطے پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کے زمینی علاقوں پر بھی امریکا کا کنٹرول ہے۔ […] The post ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر appeared first on Nation .
نیویارک(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے […] The post دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب appeared first on…
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ پمز ہسپتال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب پمز لایا گیا، پمز میں بانی پی ٹی آئی کامعائنہ کیا گیا، شفا ہسپتال کے دو […] The post بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ appeared first on Nation .
تہران(نیشنل ٹائمز) ایران صدر مسعود پزشکیان نے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دشمن سے آخری سانس تک لڑنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران کسی صورت دھونس اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، دشمن کو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جنگ کسی نہ کسی […] The post ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر appeared first on Nation .
تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں کو ملکی حدود سے تجاوز اور بین الاقوامی تجارت میں مداخلت قرار دے دیا۔ ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کر رہا ہے، کسی ریاست کو بینکوں یا کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کا حق نہیں۔ اسماعیل بقائی کا کہنا […] The post امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی appeared first…
بیجنگ (شِنہوا) چین میں جولائی کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروسز کے شعبوں میں بجلی کے استعمال میں زبردست اضافہ ہوا، جو ملک کی تیزی سے ترقی کرتی نئی توانائی کی گاڑیوں اور ڈیجیٹل صنعتوں کی مضبوط طلب کی عکاسی کرتا ہے۔قومی توانائی انتظامیہ کے مطابق جولائی میں چارجنگ اور بیٹری […] The post چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اور ڈیٹا سروس کے شعبوں میں بجلی کے استعمال میں اضافہ…
جکارتہ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے چین اور انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ جامع تعاون کو مضبوط بنائیں اور ترقی کے لئے مزید مشترکہ قوت پیدا کریں تاکہ مل کر خطرات اور چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔وانگ یی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن […] The post چینی وزیر خارجہ کا خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے انڈونیشیا کے ساتھ جامع تعاون مضبوط بنانے پر زور appeared first on…
دوشنبے (شِنہوا) ایک سینئر تاجک سیاست دان نے کہا ہے کہ چینی جدیدیت نے مغربی ماڈل سے ہٹ کر ایک الگ راہ متعین کی ہے جو اپنے حالات کے مطابق جدیدیت کے راستے تلاش کرنے والے ترقی پذیر ممالک کے لئے قیمتی تجربہ فراہم کرتی ہے۔تاجکستان کی حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے اول نائب […] The post چینی جدیدیت ترقی کے لئے رہنمائی فراہم کررہی ہے، سینئر تاجک اہلکار appeared first on Nation .
بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ میں منعقدہ ایک فورم میں ماہرین نے کہا ہے کہ چین اور افریقی ممالک مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے اطلاق اور اس کی نظم و نسق کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ تکنیکی اختراع کے ذریعے میڈیا کے شعبے میں باہمی پیش رفت کو فروغ دیا جا سکے۔افریقی […] The post مصنوعی ذہانت چین-افریقہ میڈیا تعاون کو فروغ دے رہی ہے appeared first on Nation .
ماسکو (شِنہوا) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ دوسری جنگ عظیم کے نتائج کو مکمل طور پر تسلیم کرے اور اپنی جنگی جارحیت کی تاریخ پر پردہ ڈالنے کی کوششیں بند کرے۔شِنہوا نیوز ایجنسی کے ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے زخارووا نے کہا […] The post جاپان دوسری جنگ عظیم کے نتائج مکمل تسلیم کرکے جنگی جارحیت کی پردہ پوشی بند کرے، روس کی تاکید appeared first on Nation…
بیجنگ (شِنہوا) چینی فوج کے ایک ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے فلپائن کے تین طیاروں کا سراغ لگایا اور انہیں خبردار کیا، جو چینی حکومت کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ یان ڈاؤ کی فضائی حدود میں داخل […] The post چین کا ہوانگ یان ڈاؤ کی فضائی حدود میں فلپائنی طیاروں کی دراندازی پر انتباہ appeared first on Nation .
بیجنگ (شِنہوا) چین کی زیر قیادت تحقیقی ٹیم نے ایک نئی قسم کی وژن چپ تیار کی ہے جو روشنی کو براہ راست ٹوکنز میں تبدیل کرتی ہے، یوں متعدد ایسے پروسیسنگ مراحل کو نظرانداز کر دیتی ہے جو عموماً توانائی صرف کرتے اور کارکردگی کو سست بناتے ہیں۔نان جنگ یونیورسٹی اور نیشنل یونیورسٹی آف […] The post چین کی زیر قیادت تحقیقی ٹیم نے توانائی کی بچت کرنے والی وژن چپ تیار کر لی appeared first on Nation .
بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار نے جمعہ کو کہا ہے کہ چین میں اندرونی طلب بڑھانے کے لئے ماللی اور مالیاتی پالیسیوں میں مزید بہتری اور ہم آہنگی پیدا کی گئی ہے۔نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ نئے […] The post چین نے اندرونی طلب بڑھانے کے لئے مالی اور مالیاتی پالیسیوں میں بہتر ہم آہنگی پیدا کی ہے، وزارت خزانہ appeared…
بیجنگ (شِنہوا) چین نے جاپانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ جاپان کی حکمران جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے باخبر اور بصیرت رکھنے والے حلقوں کی آراء سنیں اور دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لئے اقدامات کریں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی ایک پریس بریفنگ کے دوران ان میڈیا رپورٹس […] The post جاپان تعلقات کی بحالی کے لئے اپنی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کی بصیرت افروز آراء پر توجہ دے، چین appeared…
بشکیک (شِنہوا) کرغزستان نے اپنے شہریوں کے لئے چین کی جانب سے ویزا شرائط آسان بنانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔جمہوریہ کرغزستان کی صدارتی انتظامیہ کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ ساگین بیک عبدالمطلب نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ اقدام تجارت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو […] The post کرغزستان کا اپنے شہریوں کے لئے چین کی جانب سے ویزا شرائط آسان بنانے کے فیصلے کا خیرمقدم appeared first…
تاثرات: مظہر طفیل پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 کے مجوزہ مسودے نے ملک میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے مگر افسوس یہ ہے کہ اس بحث کا ایک حصہ قانون کی روح اور بدلتی ہوئی عالمی دفاعی حقیقتوں کو سمجھنے کے بجائے سیاسی تعصب اور سوشل میڈیا کی تند و تیز مہمات کی […] The post دفاعی افواج ایکٹ 2026 اور قومی سلامتی کا نیا باب appeared first on Nation .
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنوں کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے […] The post عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ appeared…
راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ […] The post پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل appeared first on Nation .
واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مائیکل کوہن ریڈیو شو کے دوران کہا کہ ایران کے […] The post ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ appeared first on Nation .
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 337 روپے […] The post حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا appeared first on Nation .
واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر معاشی دباؤ اب امریکا کا مؤثر ترین ہتھیار ہے، امریکا نے ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیت کو نقصان پہنچایا، آبنائے ہرمز سے تیل […] The post ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس appeared first on Nation .
راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سے شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی وفد کے ہمراہ […] The post پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق appeared first on Nation .
کیف(نیشنل ٹائمز) روس کے مزید فضائی حملوں میں یوکرین کے دارالحکومت کیف اور نواحی علاقے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے بڑے پیمانے پر رات کے حملے میں درجنوں کروز میزائل، بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائلوں کے علاوہ 168 ڈرونز استعمال […] The post روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی appeared first on Nation .
تہران، واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)ایران نے متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ خلیجی ممالک کو وارننگ دی ہے کہ امریکی فوج کو سہولت دینا ایران کیخلاف شراکت داری تصور کی جائیگی،خطے میں کشیدہ صورتحال پرعالمی سطح پر تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی […] The post ایران کا اماراتی ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ،خلیجی ممالک کو وارننگ، تیل مزید مہنگا…
نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)بھارت نے بدھ کے روز ان اطلاعات کو مسترد کر دیا کہ چین نے متنازع ہمالیائی سرحد پر بھارتی حدود میں دراندازی کی ہے ۔ یہ وضاحت اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے سرحد پر بڑھتی کشیدگی پر تشویش کے اظہار کے چند روز بعد سامنے آئی ہے ۔حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی […] The post ارونا چل پر دیش : چینی فوجیوں کے ہمارے گا ئوں پر قبضے کی اطلاعت درست نہیں: بھارت appeared first on Nation .
تاثرات: مظہر طفیل دنیا کی تاریخ میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جب جنگ اور امن کے درمیان فاصلہ صرف چند لمحوں کا رہ جاتا ہے جب توپوں کی گھن گرج سفارت کاری کی مدھم آواز کو دبانے لگتی ہے جب ریاستیں ایک دوسرے کو دھمکیوں کی زبان میں جواب دینے لگتی ہیں اور جب […] The post فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر امن کا سپاہی appeared first on Nation .
ماسکو،کیف(نیشنل ٹائمز)روس اور یوکرین نے بدھ کو103،103 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کردیا، دونوں ممالک نے تصدیق کردی ۔۔۔ یوکرینی صدرزیلنسکی نے کہا کہ روسی قید سے رہائی پانے والوں میں ماریوپول کے دفاع میں حصہ لینے والے فوجی اور 7 محاذوں سے گرفتار اہلکار شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین اب بھی ان تمام […] The post روس یوکرین جنگ، دونوں ممالک کے 206جنگی قیدی رہا appeared first on Nation .
کولکتہ(نیشنل ٹائمز)بھارتی شہر کولکتہ کے ایک ہوٹل میں بدھ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ایک بچے اور5بنگلہ دیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔۔ ،ابتدائی معلومات کے مطابق ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے آگ بھڑکنے کا امکان ہے ۔ کولکتہ میں بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمیشن نے تصدیق کی کہ جاں بحق ہونے والے […] The post کولکتہ :ہوٹل میں آ تشزدگی، 5بنگلہ دیشی شہریوں سمیت 9 افراد ہلاک appeared first on Nation .
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اکستان نے شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے ۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے کیا گیا یہ حملہ بلا اشتعال تھا۔اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی […] The post شام میں اسرائیلی حملہ قابل مذمت خطے کا امن متاثر ہوسکتا :پاکستان appeared first on Nation .
اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے کوششوں پر بات چیت کی ، […] The post اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ appeared first on Nation .
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کے لئے دعوت دیتا ہوں، حکومت اپوزیشن سے با مقصد بات چیت کیلئے تیار ہے، ہم نے ہمیشہ مکالمے […] The post وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی appeared first on Nation .
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026ء اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010ء میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دفاعی افواج ایکٹ 2026ء کے مسودے کی منظوری دی گئی، اب یہ مسودہ پارلیمان کے جاری اجلاس میں منظوری کے […] The post وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی appeared…
اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست پر کل اعتراض عائد کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نظرثانی […] The post عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس appeared first on…
واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تاریخ کی سب سے سخت اقتصادی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو مالی یا تجارتی سہولت فراہم کرنے کی صورت میں متعلقہ ملک کو بھی سخت معاشی نتائج کا […] The post ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان appeared first on Nation .
کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، کئی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو […] The post بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی appeared…