Sapeher Times
Publishes 1 feed
Daily Sapeher Times
Daily Saoaher Times
59 posts · contributor
Lately
اسلام آباد پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے
راولپنڈی (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی — ورک ویزے کے نام پر 32 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ISLAMABAD (Sapeher Times) Psychological Safety Interventions in Hybrid Teams: A Systematic Review of Outcomes 2020–2026
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی قیادت میں فلیگ مارچ، اٹک پولیس ہائی الرٹ
کراچی (سہ پہر) جے پی ایم سی میں ایف سی پی ایس یوروگائناکالوجی کی ایکریڈیٹیشن حاصل
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ آر اے بازار، تھانہ کینٹ اور تھانہ گنجمنڈی کا دورہ
اسلام آباد (سہ پہر) نظامِ انصاف میں عالمی شراکت داری کی جانب اہم قدم: آئی ایم اے سی اور او آئی سی-اے سی کے درمیان وزیر قانون کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے میٹنگ، آر او سی سی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب پولیس کی تاریخ کا تاریخی قدم: آئی جی پنجاب کا کرائم کا بلاامتیاز تقابلی جائزہ، پہلی بار سخت ترین احکامات جاری
راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ وارث خان اور تھانہ بنی میں کھلی کچہری
اسلام آباد (سہ پہر) ” مصطفیٰ جان رحمت ۖ پہ لاکھوں سلام ” سرکار ۖکی آمد کا ماہ مبارک بھی عاشقوں کیلئے نعمت ہے: عبیداللہ چوہدری آج مسائل و مشکلات کی بڑی وجہ اسلام اور صاحب اسلامۖ سے دوری ہے
لاہور (سہ پہر) پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور مادام نزہت سلیم ایم ڈی المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے والد گرامی کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں محمد نواز کھرل میڈیا ڈائریکٹر المصطفی ٹرسٹ موجود ہیں
Everything on this page was read from markup Sapeher Times published — a rel="me" link, an h-card, or the feed’s own author element. Nothing was inferred from anywhere else. To correct or remove it, get in touch. Machine-readable: JSON
